کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
chusni.gif
 

تیشہ

محفلین
اچھا ہوں باجو، آپ کیسی ہیں؟ اور کہاں ہیں آجکل؟ کیا آپ بھی مصروف ہیں؟



میں ٹھیک ہوں حسن ، ، بس آج لندن جارہی ہوں تھوڑا کام آن پڑا ہے بہت ضروری ہے ۔ اسلئے کچھ دن لگے گیں،
منڈے ، تیوزڈے بیک آتی ہوں ، تو کسی دن آپ کو کال کرتی ہوں ، پھر تفصیل سے بات ہوتی ہے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔ شمشاد بھائی ! آپ سنائیں ۔ کیسی طبعیت ہے ۔ ؟
جی ہاں ۔۔۔ ابھی دیکھا ہے ۔ آپ نے بہت اچھا لکھا ۔۔۔ میرا خیال ہے کہ اب آپ لکھنا شروع ہی کردیں ۔ :)
میں آپ کا مشکور ہوں کہ آپ نے بات کلیئر کی ۔۔۔ ورنہ مجھے تو حیرت ہوتی ہے میں ہی کیوں ہمیشہ موضوعِ گفتگو بن جاتا ہوں ۔ حالانکہ کہ یہاں ایک سے بڑھ کر ایک ہیں ۔ ;)

بھائی جی میں نے اس لیے آپ کو اطلاع نہیں دی تھی کہ دو لفظ لکھ کر بات ختم کر دیں۔ بلکہ اس لیے کہا تھا کہ وہاں آپ کی شرکت بہت ضروری ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top