کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
دیکھا تو میں نے بھی تھا کچھ دھاگوں پر امن کو۔ پھر اس کے بعد وہ نظر ہی نہیں آئیں۔
 
بھئی اپیا نے اپنا جملہ ہی واپس لے لیا تو بات ہی ختم ہو گئی ورنہ میں دوشیزائی کا مطلب ضرور پوچھتا۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
وعلیکم السلام شعیب بھائی

سعود بھائی انہوں نے بس یہیں تک رہنا ہے۔ اس سے زیادہ بات نہیں کرنی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top