کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
دیکھا چھوٹے بھائی اب کسی کو دکھانے کے لیے کیا اپنے لیے بھی کوئی انقلاب نہ لا پائیں گے
مغرب کی نظر پڑ چکی ہے یہاں:mad:
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید

(اللہ خیر کرئے اردو محفل میں خواتین کی آمد خاصی تیزی سے ہو رہی ہے۔ ایک کھیل شروع کیا تھا، شکر ہے جلد ہی بند ہو گیا تھا، سارہ کو تو یاد ہو گا۔ (سرگوشی))۔
 
ہاں ظفری بھائی آپ کی موجودگی بھی گراں قدر ہوتی ہے۔ اپنے مزاج میں بسی شگفتگی جو بکھیرتے رہتے ہیں محفل میں۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
ہاں ظفری بھائی آپ کی موجودگی بھی گراں قدر ہوتی ہے۔ اپنے مزاج میں بسی شگفتگی جو بکھیرتے رہتے ہیں محفل میں۔ :)
سعود بھائی ۔۔۔ اس محبت کا شکریہ ۔۔۔۔ میری حتی لامکان یہی کوشش ہوتی ہے کہ محفل کا ماحول دلچسپ رکھا جائے ۔ مگر میں یہ کام آپ دوستوں کی مدد کے بغیر صحیح طور پر انجام نہیں دے سکتا ۔ لہذا مجھے ہمیشہ آپ لوگوں کے ساتھ کی ضرورت ہوتی ہے ۔ :)
 

زینب

محفلین
السلام علیکمممممممم حاضرین،غائبین،ناظریناور منتظمینننننن وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top