کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

damsel

معطل
اوفوہ اپیا رانی آپ نے یہ سوال کیوں داغ دیا! :(

میں نے تو ایک ریڈی میڈ فقرہ کہا تھا کہ جو بھی شکایت کرتا اسی پے لاگو ہو جاتا۔ پر آپ نے تو یہ سوال کرکے ستیاناس کر دیا (سرگوشی)

اوووو:confused:

آپ کو تو نہیں نہ چہئے اپیا؟

اگر آپ کے سمجھ میں آگیا ہو تو آپ کی زکریا بھائی کی مدد کر دیں۔ :grin:

معمے ہم حل نہیں کرتے چھوٹے بھائی آپ نے ہی تو کہا تھا

اور یہ زیک کو کیا ہوا ۔ وہ طلسم بابا کہاں گئے؟؟؟؟
 

تیشہ

محفلین
شگفتہ :( آپ اپنے ذاتی پیغام میں سے کچھ ڈیلیٹ کریں ، سپیس فُل ہے ، میں لکھ لکھ کر :mad: تو جب ارسال کرنے لگی تو نہیں ارسال ہوسکا کہ آپکے ان ِ بوکس فلُ ہے ۔

خالی کریں ، جگہ بنائیے ، اور پھر مجھے بتائیے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو یہ ان بکس کا فُل ہونا شگفتہ کے ساتھ اکثر ہوتا ہے۔ نبیل بھائی کہہ کر ان کے لیے بڑا سا باکس بنوانا پڑے گا۔
 

الف عین

لائبریرین
اور آتے ہی غائب بھی ہوگئی زینب۔۔۔۔
اب شمشاد کے ہی آنے کا وقت ہے۔ ورنہ عمار بھی آ سکتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
کیوں۔۔یہاں کوئی نیاز بٹ‌رہی تھی جو تم بھی چلے آئے۔۔۔بایر بیٹھ کے چین نہیں اتا تمہیں۔۔۔۔۔۔
 

زینب

محفلین
وہ تو شمشاد بھائی اپنے ساتھ لے گئے ہیں کسی کام سے انہیں کے ساتھ ہی واپس آیئں گے۔۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو کھانا کھانے آیا تھا، کھانا ختم اور کھانے کا وقفہ بھی ختم۔

ویسے آج سارہ کہاں رہ گئی؟
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔۔
جی شمشاد بھائی یہیں ہوں ۔۔ ادھر ادھر پوسٹس کر رہی تھی ۔۔ اس دھاگے کی باری نہیں آئی ۔۔ جاتے جاتے ادھر بھی جھانک ہی لیا۔۔:)
 

تیشہ

محفلین
باجو یہ ان بکس کا فُل ہونا شگفتہ کے ساتھ اکثر ہوتا ہے۔ نبیل بھائی کہہ کر ان کے لیے بڑا سا باکس بنوانا پڑے گا۔





اچھا اب اگر شگفتہ آپکو کہیں بھی نظر آئیں تو یاد سے انکو یاد کروائیے گا کہ اپنا انبکس خالی کریں ،
کیا پتا میرے جانے کے بعد آپکو وہ یہیں ادھر ، اُدھر نظر آ ہی جائیں ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top