کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ارے ہاں خوب یاد دلایا اپیا میں چھو منتر میں ایک دن یہ ٹوپی سے خرگوش نکالنے والا جادو بھی تو دکھا سکتا ہوں۔ :) :)
 

الف عین

لائبریرین
اوہو، ماشاء اللہ زکریا نے اپنی اصل پرانی تصویر لگا دی ہے۔۔۔ سعود تم بھی اب لگا ہی دو اپنی اصل تصویر۔۔۔
 

زیک

مسافر
میرے نام میں مخدوم تو آتا نہیں کہ خدمت کی ضرورت ہو :confused:

اعجاز صاحب سوچا کہ اصل کی طرف واپس چلا جائے۔
 

سارہ خان

محفلین
وعلیکم السلام زونی ۔۔
اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
زونی ابن سعید نے ابھی ابھی آپ کو یاد کیا اور آپ حاضر ۔۔ :tounge:
 

تعبیر

محفلین
ہاں سعود ضرور :)

کہان ہیں خرگوش زیک :confused:

آن ہاں آج زونی بھی ہیں وعلیکم السلام :rolleyes:

ہاں سعود تصویر لگاؤ نا الف عین جی صحیح کہ رہے ہیں :)
 
چاچو اور تعبیر اپیا یہ تصویر تو میری ہی ہے جو اوتار کے بطور لگی ہے!

ہاں اتنا ضرور ہے کہ اسے تھوڑا سا ایڈٹ کیا ہے اور مینڈریوا لینکس کے پاور پیک کے ڈبے پر چسپاں کیا ہے۔ :)
 

زونی

محفلین
وعلیکم السلام زونی ۔۔
اور باقی سب کو السلام علیکم ۔۔
زونی ابن سعید نے ابھی ابھی آپ کو یاد کیا اور آپ حاضر ۔۔ :tounge:





اچھاااااااااا شکریہ ابن سعید آپ نے مجھے یاد رکھا :)، ویسے ہمارا ذکر خیر ہو اور ہم نہ ہوں ایسے تو حالات نہیں;):grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top