کون ہے جو محفل میں آیا (18)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام شعیب بھائی

اور زیک ہمارا تو اختتام ہفتہ کا اختتام ہو چکا، صبح سے دفتر شروع ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تم اس وقت آدھی رات کو کہاں سے آن ٹپکی ہو، تمہارا کوئی ویلا وقت بھی ہے آنے کا؟
 
جی ہاں میں بھی بہت دیر سے لوگوں کی نقل و حرکت پر نگاہ رکھے ہوں۔ اور ابھی کہیں جانے کا بھی ارادہ نہیں ہے۔ :)
 

ظفری

لائبریرین
سعود ۔۔۔ کوئی مشکوک آدمی ملے تو محفل کے پولیس اسٹیشن ضرور اطلاع کجیئے گا ۔ بہت دن ہوئے ، پولیس اسٹیشن میں کسی کو مہمان کیئے ہوئے ۔ ;)
 

زونی

محفلین

اور یہ رہی میری دن کی غیر متوقع حاضری، السلام علیکم شمشاد بھائی ،سعود، راہبر، ظفری ، زینب، تعبیر، ڈیمسل،زیک اور دیگر، کیسے احوال ہیں اپ سب کے اور کس کو تھانے کا منہ دکھایا جا رہا ھے ، لگتا ھے محفل کو بھی پاکستانی سیاست کی طرح خاموشی راس نہیں;):grin:
 
وعلیکم السلام زونی۔۔۔
اور یہ آج کل آپ کی غیر متوقع حاضریاں ہی کیوں ہورہی ہیں۔۔۔۔؟؟ کبھی متوقع حاضریاں بھی لگائیے۔۔۔۔ کافی عرصہ ہوگیا ہے :)
 

damsel

معطل

اور یہ رہی میری دن کی غیر متوقع حاضری، السلام علیکم شمشاد بھائی ،سعود، راہبر، ظفری ، زینب، تعبیر، ڈیمسل،زیک اور دیگر، کیسے احوال ہیں اپ سب کے اور کس کو تھانے کا منہ دکھایا جا رہا ھے ، لگتا ھے محفل کو بھی پاکستانی سیاست کی طرح خاموشی راس نہیں;):grin:

وعلیکم السلام زونی
سب سے ملاقات ہو جاتی ہے آپ سے نہیں ہو پاتی اب:( کیسے مزاج ہیں؟؟؟
 

زونی

محفلین
وعلیکم السلام زونی
سب سے ملاقات ہو جاتی ہے آپ سے نہیں ہو پاتی اب:( کیسے مزاج ہیں؟؟؟





شکریہ ڈیمسل آپ کیسی ہیں میں بلکل ٹھیک ہوں ، فٹ فاٹ نہیں کہوں گی کیونکہ ایک ہفتے سے گلا ٹھیک ہونے کا نام نہیں لے رہا بلکہ اب تو مجھے خود پہ کسی اور صنف کا گمان ہونے لگا ھے :grin::grin:
ملاقات اس لئے نہیں ہو پاتی کیونکہ اجکل کچھ گھریلو قسم کی مصروفیات چل رہی تھیں جو کہ اب اختتام پزیر ہو چکی ہیں تقریباً ،اب انشاللہ میں آپ لوگوں کے سر پر ہی سوار رہوں گی:grin::)
 

damsel

معطل
ابھی تو الوداعی تقریب کے احوال لکھ رہا تھا پر بار بار تھوڑا سا لکھ کر ایک فائل میں محفوظ کرتا جا رہا ہوں۔ جب تک یہ مختصر رسالہ تمام نہ ہو جائے اسے پوسٹ نہیں کروں گا۔ :)

چھوٹے بھائی جب پوسٹ کر دیں تو مجھے ضرور بتائیے گا کیونکہ اب شاید میں محفل کی کئی چیزیں مس کرنے لگوں لیکن اس پوسٹ کو ضرور پڑھنا چاہوں گی
 
ہا ہا ہا

سبھی کی نقل و حرکت پر دھیان ہے۔ اور کوئی قابل گرفت بات ہوئی تو ارباب محفل تک خبر ضرور پہونچاؤنگا۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top