کون ہے جو محفل میں آیا ”39“ ویں قسط

شمشاد

لائبریرین
کیوں بھئی کراچی سے آپکو کیوں الرجی ہے؟ کراچی تو قائد کا شہر ہے۔

آپ کو کسی کراچی والے دندیاں کاٹی ہیں یا چونڈیاں وڈی ہیں؟
 

تیشہ

محفلین
اسکا مطلب ہے یہاں ہاں سے آج کوئی شریک نہیں تھا بھانجے کے نکاح میں ۔۔ سوائے علی ذاکر کے ۔
 

تیشہ

محفلین
سلام صاحبو، دل تھام کے رکھو کہ ہم بھی نیٹ گردی کو نکلے ہوئے ہیں،۔


لمبی عمر ہے آپکی :battingeyelashes: کل میں آپکو یاد کررہی تھی آپکا کوئی پرانا تھریڈ نظر کے سامنے آگیا تھا پوچھنے لگی تھی اسپیرڈر کدھر گئے ۔
تو آج آپ خود ہی چکر لگا گئے ہں ۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ راجہ صاحب کیسے بھول پڑے؟

اللہ کرئے اسی طرح کہیں ڈاکٹر عباس صاحب بھی بھول پڑیں۔
 

زین

لائبریرین
وہ اس وقت ڈرائیور ڈیوٹی پر ہوں ‌گے اس لئے نہیں آسکتے


یہ ہمارے فہیم بھائی کہاں ‌رہ گئے ؟؟
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top