کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

اشتیاق علی

لائبریرین
معذرت اشتیاق بھائی، آپ کی بات کا جواب نہیں لکھا تھا، جی میں بس شروع میں چند روزے رکھ سکی ، اب کافی بہتر ہے آج اللہ کا شکر
معذرت کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔ اللہ پاک آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے۔ آمین۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے ہاں رمضان میں دکانیں رات کو کھلتی ہیں اور صبح تین بجے تک کھلی رہتی ہیں جبکہ دن کو سارا دن بند رہتی ہیں اور عصر کے بعد دکانیں کھولتے ہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top