کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

:happy:
اب صرف دو اینٹی بائیوٹک کیپسول باقی ہیں اللہ کا شکر
تھوڑی سی ہمت، تھوڑا سا پانی اور دو دفعہ بسم اللہ کہنے بھر کا فاصلہ رہتا ہے۔ ایک دن میں دو بج کر تینتالیس منٹ پر اور دوسرا رات گیارہ تینتالیس پر۔۔۔ :)
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top