امیداورمحبت
محفلین
ٹھیک ہوں ۔۔۔وعلیکم السلام
یہاں کہاں ؟
میں عجیب سی ہوں آپ کیسی ہیں بہنا ؟
سارے بہن بھائیوں کو سزا ملنے والی ہے بس !
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے
ٹھیک ہوں ۔۔۔وعلیکم السلام
یہاں کہاں ؟
میں عجیب سی ہوں آپ کیسی ہیں بہنا ؟
سارے بہن بھائیوں کو سزا ملنے والی ہے بس !
محترم بھائی آپ ہمیں کھڑا نہ کریں اور ذرا جلدی سے نور بٹیا کو پیار کریں دعا دیں اور سیر کروائیں ۔سب سے پہلے تو آپ کھڑے ہو جائیں
وعلیکم السلام بھیاالسلام علیکم میں تو کافی دیر سے یہاں ہی ہوں لیکن بجلی نہیں ہے یہاں اس لیے کہیں نظر نہیں آ رہا تھا
امید کو سزا نہ دی جائےٹھیک ہوں ۔۔۔
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے
بس ہوں ناںٹھیک ہوں ۔۔۔
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے

پیار بھی کرتا ہوں اور دعا بھی دیتا ہوں لیکن ابھی سیر نہیں کرواتا چھوٹی ہے نا در لگتا ہےمحترم بھائی آپ ہمیں کھڑا نہ کریں اور ذرا جلدی سے نور بٹیا کو پیار کریں دعا دیں اور سیر کروائیں ۔
آہاں ۔۔۔۔۔۔ہمیں ڈرنا چاہیے ناںبس ہوں ناں
آپ کو سزا دی جاتی ہے اب آپ آن لائن نظر آئیں اور یہاں سلام کیے بغیر جائیں تو میرے کو گوشا آجانا ہے بہنا جی۔۔بالتل ایشے
 
پیار بھی کرتا ہوں اور دعا بھی دیتا ہوں لیکن ابھی سیر نہیں کرواتا چھوٹی ہے نا در لگتا ہے
اللہ کا کرم ہے ہم دونوں اور گڑیا رانی بھی ٹھیک ہیں۔ کال ناز آئی تو تھیں لیکن تھوڑی دیر کے لیے اور آپ سنائیںوعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟ اور اپیا تو کل آئی تھیں شاید تب میں نہیں تھی۔
السلام علیکم !کیسے ہیں سب ؟؟میرے لیے پرے کرنا آپ لوگ کل میرا پیپر ہے !
وعلیکم السلامالسلام علیکم !کیسے ہیں سب ؟؟میرے لیے پرے کرنا آپ لوگ کل میرا پیپر ہے !
امید کو سزا نہ دی جائے
کیونکہ دنیا امید کے سہارے ہی چل رہی ہے ۔
اگر امید سزا بھگتنے میں مصروف ہو گئی تو دنیا رک جائے گی بٹیا جی
اللہ تعالیٰ آپ کو کامیاب کرے آمینالسلام علیکم !کیسے ہیں سب ؟؟میرے لیے پرے کرنا آپ لوگ کل میرا پیپر ہے !
چاچو آج کل ویسے بھی سر میں درد ہوتا ہے روز ہی ۔۔شاید گرمی کی وجہ سے کالج میں شروع ہوتا ہے اور گھر آکر بھی کافی دیر بعد رکتا ہے۔مانو بلی گشا نہ کیا کرو، ایسا نہ ہو تمہارے سر میں درد شروع ہو جائے۔
وعلیکم السلام
بے فکر رہیے امید بہت پرامید ہے اس لئے کوئی بھی سزا دنیا نہیں ڈگمگا سکتیں
اور
السلام علیکم
آمین لیکن بہانے بازی کیسیماشاءاللہ
یاد رکھیئے بہانے بازی نہیں چلے گی
اللہ تعالی سدا بٹیارانی کو اپنی امان میں رکھے آمین
اور نہیں تو کیاآہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ہمیں ڈرنا چاہیے ناں
