کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
وعلیکم السلام
یہاں کہاں ؟
میں عجیب سی ہوں آپ کیسی ہیں بہنا ؟

سارے بہن بھائیوں کو سزا ملنے والی ہے بس ! :roll:
ٹھیک ہوں ۔۔۔
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے
 

عائشہ عزیز

لائبریرین

نایاب

لائبریرین
ٹھیک ہوں ۔۔۔
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے
امید کو سزا نہ دی جائے
کیونکہ دنیا امید کے سہارے ہی چل رہی ہے ۔
اگر امید سزا بھگتنے میں مصروف ہو گئی تو دنیا رک جائے گی بٹیا جی
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہوں ۔۔۔
اور یہ آپ عجیب سی کیوں ۔۔ کیا ہوا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
مجھے سزا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ پر کوئی اچھی سی سزا ہونی چاہئے
بس ہوں ناں
آپ کو سزا دی جاتی ہے اب آپ آن لائن نظر آئیں اور یہاں سلام کیے بغیر جائیں تو میرے کو گوشا آجانا ہے بہنا جی۔۔بالتل ایشے :frustrated:
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
یاد رکھیئے بہانے بازی نہیں چلے گی
اللہ تعالی سدا بٹیارانی کو اپنی امان میں رکھے آمین
 

شمشاد

لائبریرین
پیار بھی کرتا ہوں اور دعا بھی دیتا ہوں لیکن ابھی سیر نہیں کرواتا چھوٹی ہے نا در لگتا ہے

ابھی اسے سیر کروانا بھی نہیں، ویسے بھی گرمی بہت زیادہ ہے۔ اور سُنا ہے بجلی 20 گھنٹے بند رہتی ہے۔

آج فون کیا تھا پنڈی، معلوم ہوا کہ 25 دن سے پانی نہیں آیا۔

پانی، بجلی، گیس، پیڑول سب کچھ تو بند ہے، پھر بھی شاباس ہے کہ لوگ جیئےجا رہے ہیں۔
 

خرم شہزاد خرم

لائبریرین
وعلیکم السلام بھیا
کیسے ہیں آپ ؟
چھوٹی گڑیا کیسی ہیں؟ اور اپیا تو کل آئی تھیں شاید تب میں نہیں تھی۔
اللہ کا کرم ہے ہم دونوں اور گڑیا رانی بھی ٹھیک ہیں۔ کال ناز آئی تو تھیں لیکن تھوڑی دیر کے لیے اور آپ سنائیں
 

نایاب

لائبریرین
امید کو سزا نہ دی جائے
کیونکہ دنیا امید کے سہارے ہی چل رہی ہے ۔
اگر امید سزا بھگتنے میں مصروف ہو گئی تو دنیا رک جائے گی بٹیا جی

:)
بے فکر رہیے امید بہت پرامید ہے اس لئے کوئی بھی سزا دنیا نہیں ڈگمگا سکتیں :)
اور
السلام علیکم
 

نایاب

لائبریرین
:)
بے فکر رہیے امید بہت پرامید ہے اس لئے کوئی بھی سزا دنیا نہیں ڈگمگا سکتیں :)
اور
السلام علیکم
وعلیکم السلام
ہنستی مسکراتی رہیں سدا
سچ کہا کہ
امید اور وہ بھی ہو محبت کے سہارےتو بلا شبہ بہت مضبوط ہوتی ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top