کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

عائشہ عزیز

لائبریرین
عجیب تو نہیں آپ بٹیا جی
بھلا معصوم بھی عجیب ہوتے ہیں ۔
سزا معاف کروانے کے لیے ڈیل کرلیں بٹیا جی
آج کل ڈیل کا بہت چل چلاؤ ہے اپنے پاکستان میں
لالہ آپ کو تھوڑی ناں سزا دینی ہے۔ بھلا میں آپ کو کیسے سزا دوں :noxxx:
 

عائشہ عزیز

لائبریرین
ہممم ممم ممم ممم مم
چلیں مل کہ یاد کرتے ہی مقدس نہیں عندلیب ، سارہ خان بھی نہیں آئیں
اور میری تو فرحت سے بھی بات نہیں ہوئی بہت دن سے
فرحت اپیا موبائل سے آتی ہیں ناں اور جب میں بلانے لگتی ہوں تو چلی جاتی ہیں:roll:
سارہ خان اپیا آپ کہاں ہیں؟
 

شمشاد

لائبریرین
واقعی عندلیب کو آئے کتنےدن ہو گئے ہیں، کہیں بچوں کے امتحان تو شروع نہیں ہو گئے۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top