کون ہے جو محفل میں آیا : سنچری سیلیبریشن

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عائشہ عزیز

لائبریرین
چلو پھر مل کر آگے بڑھاتے ہیں
دو چار تک بندیاں تم کہو
ایک آدھ ہم کہہ لیتے ہیں :)
بھیا اس کا اقتباس یہاں اس لیے لیا ہے کہ وہاں ہم باتیں نہ کرنے لگ جائیں :)
وہ ناں مجھے کچھ نہیں آتا آپ کو تو پتا ہے ناں بھیا
بس آپ لوگ لکھیں ناں اور جب میں سیکھوں گی تب لکھا کروں گی۔ بس میں نے کہہ دیا کہ اس سالگرہ پر آپ اس دھاگے پر ڈھیر ساری پوسٹس کریں گے تاکہ میں واپس آکر پڑھ سکوں۔۔۔ اچھا بھیا ! :)
 
فہیم

گڈ اچھا کام کیا یہاں اقتباس لے کر:)

اور مجھے معلوم ہے آپ کو کچھ نہیں بلکہ بہت کچھ آتا ہے، اتنا کچھ:bighug:

باقی ہم دیکھو لکھتے ہیں ان شاءاللہ کچھ نہ کچھ :)
 
شمشاد

لائبریرین
میں نے تو آم کا ملک شیک پیا تھا خوب ٹھنڈا کر کے لیکن چینی نہیں ڈالی تھی۔ بہت مزے کا تھا۔
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
گڈ اچھا کام کیا یہاں اقتباس لے کر:)

اور مجھے معلوم ہے آپ کو کچھ نہیں بلکہ بہت کچھ آتا ہے، اتنا کچھ:bighug:

باقی ہم دیکھو لکھتے ہیں ان شاءاللہ کچھ نہ کچھ :)
تھینک یو بھیا :)
مجھے کچھ نہیں آتا سچی میں
تبھی کہوں آج سب اتنا کول کول کیوں ہے :)

اب معلوم ہواکہ یہ سردائی کا کمال ہے:thumbsup:
ہی ہی ہی بھیا اا
 
نایاب

لائبریرین
وعلیکم السلام
یہاں کہاں ؟
میں عجیب سی ہوں آپ کیسی ہیں بہنا ؟

سارے بہن بھائیوں کو سزا ملنے والی ہے بس ! :roll:
عجیب تو نہیں آپ بٹیا جی
بھلا معصوم بھی عجیب ہوتے ہیں ۔
سزا معاف کروانے کے لیے ڈیل کرلیں بٹیا جی
آج کل ڈیل کا بہت چل چلاؤ ہے اپنے پاکستان میں
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top