کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

مقدس نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جنوری 17, 2012

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شمشاد بھیا آج کس نے کھانا بنایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    السلام علیکم بھائیوں، بہنوں،بیٹوں اور بیٹیوں:)
    کیسے ہیں آپ سب لوگ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  3. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    وعلیکم السلام مقدس، کیا حال ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  4. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    وعلیکم السلام آنٹی
    کیسی ہیں آپ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  5. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں بالکل ٹھیک ٹھاک الحمدللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  6. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    کافی سرخی پاؤڈر کے بعد فورم خوب نظر آ رہا ہے۔ اچھی پوشاک ہے لیکن اگر فیس بک کی طرح خود بخود اپڈیٹس بھی آتے تو کیا کہنے۔ میرا خیال ہے اوپر نکڑ میں کچھ لال نیلا ہو تو رہا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  7. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میں اچھی ہوں آنٹی
    آپ کیا کر رہی ہیں
    آج صبح آپ نہیں آئیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ محسن 'میاں' اردو محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  9. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ریسٹورینٹ والوں نے بنایا تھا، میں جا کے لے آیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  10. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اب کاموں سے فارغ ہو کر بیٹھی ہوں
    صبح کو بھی مصروفیت تھی اس لئے نہ آسکی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  11. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    'میاں'؟ ہماری کوئی فونڈری نکل آئی کیا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  12. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    شمشاد بھیا آئسکریم بانٹیں ناں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  13. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    آج تو امین بھیا بھی نہیں آئے
    آپ نے آج کیا پکایا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    28,441
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    کیا لے کر آئے تھے بھیا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  15. مہ جبین

    مہ جبین محفلین

    مراسلے:
    6,246
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    ہاں امین آفس سے آنے کے بعد تھوڑا آرام کرکے اب جم گئے ہوئے ہیں
    میں نے آج ماش کی بھنی دال بنائی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    و علیکم السلام

    سب کیسے ہیں؟
     
  17. زین

    زین لائبریرین

    مراسلے:
    12,400
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool
    بس ہم ناراض ہیں۔وجہ آپ خود ہی معلوم کریں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  18. محسن حجازی

    محسن حجازی محفلین

    مراسلے:
    2,513
    موڈ:
    Breezy
    اتنی سردی میں آئسکریم ٹھیک نہیں۔ گلا بیٹھ سکتا ہے۔ پستہ اور چلغوزے مناسب ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  19. ابن سعید

    ابن سعید خادم

    مراسلے:
    60,144
    امی جان، الحمد للہ ہم بخیر ہیں، آپ کیسی ہیں؟ :) :) :)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. نبیل

    نبیل محفلین

    مراسلے:
    16,624
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Depressed
    بھائی کیا رستہ بھول گئے ہو؟ :surprise:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر