کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
آپی اس وقت گھر میں ہوں اور بس لیٹی ہوں
بخآر گلا خراب اور فلو سے برا حال ہو رہا ہے

سچ سچ بتائیں کیا کیا کھا کر فلو کو آنے کی دعوت دی ، اپنا خیال رکھیں اور رکھوائیں بہت :happy:
مقدس ، آپ کو وہاں کا موسم تنگ کرتا ہے آپ یہاں آ جاؤ ۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top