کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78


menu_vegetarian_subs_veggie_delite.jpg
 

شمشاد

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :)
شگفتہ آپی اور مقدس سس میں ٹو مسینگ یو، اور باقی جو سارے مس کر رہے ہیں جاری رکھیں، عظیم بندوں کی قدر کا احساس ان کی غیر موجودگی میں ہی ہوتا ہے :laugh:
و علیکم السلام

ہاں جی غیر موجودگی میں احساس زیادہ ہوتا ہے اسی لیے کوئی سڑک یا عمارت ان کے نام کر دی جاتی ہے کہ یاد آتے رہیں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top