کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
دیکھ لی :) فہیم تم کہاں غائب ہو آج؟؟؟؟ میسنجر پر کیوں نہیں ہو؟ِ

میں نے کہاں غائب ہونا ہے بھلا۔
میسنجر پر گیا تھا یہ پوسٹ دیکھنے کے بعد لیکن تم سوچکے ہو ابھی شاید :)
انشاء اللہ کل ملتے ہیں پھر ڈھیروں باتیں کریں گے :)
 

شمشاد

لائبریرین
عظیم بیگ چغتائی کے افسانے کہاں تک پہنچے؟ کس نے کتنے صفحے ٹائپ کیئے؟ اگر وہاں اپڈیٹ دے دیں تو اچھا ہے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
السلام علیکم سب کو :)
شگفتہ آپی اور مقدس سس میں ٹو مسینگ یو، اور باقی جو سارے مس کر رہے ہیں جاری رکھیں، عظیم بندوں کی قدر کا احساس ان کی غیر موجودگی میں ہی ہوتا ہے :laugh:

وعلیکم السلام۔ کیسی ہیں ہماری سوئٹ سی عظیم دلاری بٹیا رانی اور ننھی پری؟ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top