کون ہے جو محفل میں آیا۔۔78

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

محسن حجازی

محفلین
کافی سرخی پاؤڈر کے بعد فورم خوب نظر آ رہا ہے۔ اچھی پوشاک ہے لیکن اگر فیس بک کی طرح خود بخود اپڈیٹس بھی آتے تو کیا کہنے۔ میرا خیال ہے اوپر نکڑ میں کچھ لال نیلا ہو تو رہا ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین

آج تو کچھ بانٹنا چاہیے کہ محسن 'میاں' اردو محفل میں نظر آ رہے ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top