کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام، میں ٹھیک ہوں،

چلیں آپ خیریت سے جائیں۔

اب راجہ صاحب کو دعوتِ تحریر ہے۔
 

الف عین

لائبریرین
وعلیکم اسلام بوچھی۔ میں‌ہی‌‌آگیا لیکن اب کس کو بلاؤں؟ کوئی تمیزدار یہاں ہے ہی نہیں!!
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ جناب

لیکن آپ بھی نظروں سے اوجھل ہی رہتے ہیں؟

کوئی خط خطوط پوسٹ کریں، پتہ چلے کہ آپ بھی محفل میں ہیں۔
 

ظفری

لائبریرین
آپ بھی آیئے اور ہمیں ‌بھی بلاتے رہیئے
دوستی جرم نہیں ، دوست بناتے رہیئے

اب کوئی دوست ہی ۔۔۔ :wink:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top