کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب و علیکم السلام

یہ بتائیں کہ اگر آپ سے کوئی نسخہ پوچھنا ہو تو کیا ادھر ہی پوچھ سکتے ہیں؟
 

عمر سیف

محفلین
ٹیم کا اعلان ہوگیا، شعیب اور آصف کا نام بھی شامل ہے۔ 20 فروری کو 20 کھلاڑیوں کے ڈوپ ٹیسٹ بھی ہونے ہیں۔

اب قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top