کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہین آپ ۔۔؟
اور یہ کن خواتین کو بلا رہے ہو آپ مجھے تو کوئی خاتوں نظر نہین آ رہیں ابھی ۔۔۔۔ :roll: :p
 

شمشاد

لائبریرین
:? :? :? :?

وعلیکم السلام،

آپ خاتون نہیں ہیں؟ مجھے کیسے غلط فہمی ہو گئی؟ اس وقت آپ اور ماوراء ہی آنلائن تھیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
اعجاز بھائی آپ کو کون نظر انداز کر سکتا ہے۔

ڈاکٹر صاحب آنلائن ہیں، اگر ادھر آئیں تو۔
 

حجاب

محفلین
اب پتہ نہیں کون ہے آن لائن ، مجھے نہ کوئی نظر آ رہا ہے نہ ہی کوئی پوسٹ پورٹل پر نظر آ رہی ہے یہ کیا ہو گیا مجھے ہوا ہے کہ اور کسی کے ساتھ بھی :cry: :cry:
 

ماوراء

محفلین
حجاب بیٹے۔۔ یہ میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے، پریشان نہ ہو۔ (میں بھی یہی سمجھ رہی تھی کہ صرف میرے ساتھ ہو رہا ہے)۔ لیکن مجھے آن لائن تو سب نظر آ رہے ہیں، ہاں البتہ پورٹل پر نئی پوسٹس دکھائی نہیں دے رہیں۔ پتہ نہیں کون سی پرانی پوسٹس نظر آ رہی ہیں۔ :roll: :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top