کون ہے جو محفل میں‌ آیا 2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
کیا پتا اسوقت میری روح ہی ہو :wink: آپ نے کونسا دیکھ رکھی ہے کہ اتنے یقین سے کہہ رہے ہیں :p

روحیں ایسے ہی آدھی راتوں کو بٹھکتی ہوئی آ نکلتی ہیں ۔۔ اور ہمارے ہاں وقفہ تھا کھیلنے کودنے کا تو مجھے بھی تھوڑی دیر کی بریک ملی ہے جاؤ بوچھی کی روح تم بھی ذرا کی ذرا کھیل کود آ ۔ اور اگر شمشاد ص ملے تو بس کر دے کام تمام :lol: :lol: ،

اسی لئے میں آئی ہوں ۔ :wink:
 
الف عین

لائبریرین
اچھا موقعہ ہے کہ یہاں کوئی نہیں۔ اب کچھ دیر میں ہی راج کر رہا ہوں۔
اب شمشاد آ کر تختِ طاؤس سنبھالیں محفل کا۔
 
ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
کیا حال ہیں ماورا۔۔ کیسا گزرا دن آج۔۔۔۔؟
میرا خیال ہے ضبط اعجاز صاحب کو چاچو کہتے ہیں ۔۔
اچھا۔
حال تو اچھا ہے۔ دن بھی آجکل سارے ہی اچھے گزر رہے ہیں۔ تم سناؤ کیسی ہو؟ کیا ہو رہا ہے آجکل اور موسم کیسا ہے؟؟
 
سارہ خان

محفلین
ماوراء نے کہا:

میں بھی ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔۔ پڑھائی سے جان چھوٹی ہوئی ہے آجکل ۔۔ مزے میں ہوں ۔۔۔ :) ۔۔ اور موسم بہار ابھی پورا انجوئے بھی نہین کیا ک گرمیاں آ گئیں پھر سے ۔۔۔ :? ۔۔ آپ لوگ علی پور کا ایلی کے بعد کوئی نیا پروجیکٹ شروع کرو تو بتانا۔۔ میں ضرور لکھواؤں گی اس دفعہ۔۔۔ :)
ابھی تو باجو بھی نظر آ رہی ہیں ۔۔۔ کیسی ہین باجو آپ ۔۔۔؟؟
 
زاویہ 3 شروع کرنا تھا۔ لیکن کینسل ہو گیا۔ کاپی رائٹ سے آزاد بکس لکھنی ہیں۔ اور ابھی تک تو کسی کتاب پر کام کرنے کا فیصلہ نہیں ہوا۔ :roll:
 
الف عین

لائبریرین
ساری بھتیجے، چاچو کو یاد کیا جا رہا تھا لیکن چاچو یہاں آئے ہی نہیں۔ اور اب بھتیجا ضبط نہیں۔ سیفی نظر آ رہے ہیں۔ آ جاؤ سیفی اس محاذ پر بھی۔ (تمھاری دستخط کی طرف اشارہ کر رہا ہوں۔)
 
شمشاد

لائبریرین
اور اب جبکہ میں آیا ہوں تو میدان صاف

ویسے اس وقت شاکر بھائی چکر لگایا کرتے ہیں۔
 
الف عین

لائبریرین
او ہو شمشاد بھی آ گیے میرے جاتے جاتے۔ شاکر تو ابھی مصروف ہوں گے، سیفی دکھے تھے تو ان کو دعوت دی تھی۔
اب تو میرے خیال میں ضبط کے آنے کا وقت بھی ہے۔
شاکر یا ضبط۔ شمشاد کو اللہ حافظ
 
سارہ خان

محفلین
شکریہ شمشاد بھائی ۔۔ کیسے ہیں آپ ۔۔ وہاں کا موسم کیسا ہے آجکل؟۔۔۔
اشعار کے سلسہ والے دھاگے پر میں ضرور آؤں گی ۔۔ بس کچھ عرصے سے شاعری سے دلچسپی کم ہو گئی ہے۔۔ اس لیے نہیں آ رہی تھی ۔۔۔ :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top