کون ھے جو محفل میں آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 42

زینب

محفلین
یہ تم کہاں سے ٹپک پڑیں؟ داؤ کیسے لگ گیا؟
بس پا جی کسی کا کمپیوٹر ہاتھ لگا ہوا ہے اور کیا
آج جتنے دنوں کے بعد زینب آئی ہے، اتنے ہی دنوں کے بعد یہ جنرل صاحب آ گئے ہیں۔ عجیب اتفاق ہے۔

لگتا ہے یہ میر اپیچھا کرتے کرتے یہاں تک پہنچا ہے:rollingonthefloor:
 

ملائکہ

محفلین
میں بالکل ٹھیک ہوں اللہ تعالٰی کی مہربانی ہے۔۔۔۔ آپ کیسے ہیں اور وہاں کا موسم کیسا ہے:party:
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top