کون کس کو مس کر رہا ہے؟۱۰

خرم شہزاد خرم

لائبریرین

میم نون

محفلین
نئی تازی تو کوئی اتنی خاص نہیں، سوچ رہا تھا کہ محفل پر جو چند ایک کام شروع کئیے تھے انپر پیشرفت کی جائے لیکن وقت ہی نہیں مل رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
درویش بھائی آپ نہیں جانتے یہ خرم بھی مزے لے رہا ہے۔ ابھی اس کو فون کر کے اس کی طبیعت پوچھتا ہوں۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top