کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
شادی دفتر نہ کھولنا بھئی کیونکہ وہاں بھی شادی شدہ حضرات کی لائن لگنی ھے کنوارے بے چارے پھر پیچھے رہ جانے ھیں
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایک نمبر دشمن:eek:
دو نمبر کون ہے؟
سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ کیا کہہ رہے ہیں مجھے:(
میں آپ ایسی لگتی ہوں کیاِ:(؟
 

شمشاد

لائبریرین
ایک نمبر دشمن:eek:
دو نمبر کون ہے؟
سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ کیا کہہ رہے ہیں مجھے:(
میں آپ ایسی لگتی ہوں کیاِ:(؟

ایک ہی کافی ہے، ویسے دو نمبر کوئی نہیں ہے۔

جب مجھے چھوڑ کر اپنی بھابھی کا ساتھ دو گی تو یہی کہوں گا ناں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ٹھیک ہے پھر میں بھابھی کا ہی ساتھ دینا ہے:mad:
آپ ایک نمبر کہہ لیں میں سعود لالہ کو شکایت لگاؤں گی ذرا آنے تو دیں ان کو یہاں:rolleyes:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top