کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
ایک نمبر دشمن:eek:
دو نمبر کون ہے؟
سعود لالہ دیکھ لیں شمشاد لالہ کیا کہہ رہے ہیں مجھے:(
میں آپ ایسی لگتی ہوں کیاِ:(؟

ٹھیک ہے پھر میں بھابھی کا ہی ساتھ دینا ہے:mad:
آپ ایک نمبر کہہ لیں میں سعود لالہ کو شکایت لگاؤں گی ذرا آنے تو دیں ان کو یہاں:rolleyes:

خبردار جو کسی نے ہماری ننھی پری سی بہن کو دشمن کہا تو۔ کوئی بات نہیں بٹیا ہم شمشاد بھائی کی علیحدہ سے خبر لیتے ہیں۔ اب آپ مسکرا دیں، شاباش۔ :)
 

شمشاد

لائبریرین
لگتا ہے میرے خلاف کوئی بین الاقوامی سازش ہو رہی ہے۔

میں ابھی اپنے حفاظتی دستے رجوع کرتا ہوں۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
واہ واہ کیا بات کی لالہ آپ نے:applause::applause::applause:
اس پر دل کر رہا ہے آپ کو سلیوٹ کروں پر آپ کا کوئی پتا نہیں کہ سزا دے بچنے کا بہانا کر رہے ہوں:rolleyes:
مجھے رشوت دے دیں میں آپ کو سلیوٹ کر دوں گی :laugh:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top