کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد کی سڑکیں اتنی تو مضبوط نہیں ہیں کہ ایک دفعہ ان پر لکیر پڑ جائے تو مٹ نہیں سکتی۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہ کیا یہاں کی تھانیدار ہیں، جو تمہیں حوالات میں بند کر کے سب سے بچا لیں گی؟

ویسے کس کی ہمت ہے جو تمہیں تنگ کرے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
مجھے تو نہیں البتہ آپ میں سے کسی نا کسی کو ضرور کر دیں گی:)

ہاں مجال تو کسی کی نہیں پھر بھی مجا ل کر لیتے ہیں:rolleyes:
 

شمشاد

لائبریرین
ایسا کرو کہ اردو محفل کے تھانے میں رپورٹ درج کروا دو، ہو سکتا ہے وہاں کچھ شنوائی ہو جائے۔
 

شمشاد

لائبریرین
بولنا نہیں :grin:

یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ لڑکی اور بولے ناں۔ ناممکن۔ لڑکیاں یا عورتیں بھی کبھی چُپ رہ سکتی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top