کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عمران اسلم

محفلین
جگتیں نہ لگائیں میں کوئی اچھے موڈ میں نہیں ہوں ایویں کچھ کہہ دیا تو پھرررررررررررررررررررررررر

یہ مجھ سے کہا ہے اپ نے،:(، دیکھیں جی ۔۔:nailbiting:۔ میں نیا ہوں،، ابھی تو میرا داخلہ کنفرم بھی نہیں ہوا،، اگر آپ نے مجھ سے پھرررررررررررررر کہا نہ تو میں بھاگ جائوں گا،، کتابیں کاپیاں چھوڑ کر،،:rolleyes:

اللہ آپ کے ّموڈ کو اچھا کرے،، :)
 

خوشی

محفلین
داخلہ کنفرم نہیں ہوا پھر آُپ کو کھلا کس نے چھوڑ دیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:grin:
 

عمران اسلم

محفلین
داخلہ کنفرم نہیں ہوا پھر آُپ کو کھلا کس نے چھوڑ دیاااااااااااااااااااااااااااااااااااا:grin:

ہاں نہ کہ رہے تھے ہیاں آپ بالکل بھی گبھرانا نہٰں،، آپ کو بہت سارے آپ جیسے ساتھی ملیں گے،، میں نے پوچھا کیسے تو بتایا کہ ایسے ہی چلتےچلتے سرٰ راہ کوئی مل گیا تو۔۔۔۔۔۔ پتا چل جائے گا،،،:grin:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
تو تم یہ کام بھی کرتی ہو:p
تم چاہو تو ڈھونڈ سکتی ہو لیکن یہ بتاتا چلوں میری مماں نے کافی لڑکیاں پسند کیں میرے لیے لیکن پتہ نہیں کیوں مجھے ان میں کوئی پسند نہیں آتی:noxxx:
کوئی نہیں کیا پتا میری پسند کی ہوئی آپ کو پسند آ جائے:)
 

مدرس

محفلین
میں کا فی عر صہ تک اردو محفل کو مس کرتا رہا ہوں اور ۔۔۔۔ اب ماسٹر کر نے کا ارادہ ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top