کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
یہاں آ نے کا دل نہیں کرتا ملائکہ؟

میرا تو واقعی دل نہیں کرتا۔
تمہارا دل اسی لیے لگا ہوا ہے کہ تم نے یہاں کی بس اتنی ہی رونق دیکھی ہے۔
جبکہ میں نے یہاں جو رونقیں دیکھی ہیں اس حساب سے آج کل تو یہاں سناٹے کا راج اور ہو کا عالم ہے۔
اور کھلے الفاظ میں کہنے والی بات کہ وہ رونقیں ہم جیسوں کے دم سے ہی تھیں۔
لیکن یہاں کے کچھ لوگوں کو وہ ہنسنا بولنا۔ بچگانہ پن لگا۔
تو بس ہم نے بھی پھر یہاں سے سوتیلا پن برتنا شروع کردیا:)
اور دیکھ لو آج کل یہاں۔ شعر و شاعری اور ٹیکنالوجی کی باتیں تو بے شمار ہوتی ہیں۔
لیکن گپ شپ اور محفل کی وہ رونق بہت مانند پڑ گئی۔
 
شمشاد

لائبریرین
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔

دلوں میں خفگی تو ایک گھر میں رہتے ہوئے بھی آ جاتی ہے، یہ تو پھر محفل ہے جہاں دنیا بھر سے اراکین آتے ہیں۔
 
ناعمہ عزیز

ارے لالہ میں سمجھتی ہوں۔ آپ آیا تو کریں گپ شپ لگانے کو بہت مل جائیں نگے۔
میں ہو ں نا
20.gif
 
فہیم

لائبریرین
اپنی اپنی سمجھ کی بات ہے۔

دلوں میں خفگی تو ایک گھر میں رہتے ہوئے بھی آ جاتی ہے، یہ تو پھر محفل ہے جہاں دنیا بھر سے اراکین آتے ہیں۔

بھائی صاحب کوئی سمجھ کی بات نہیں، بات ہے بندے کی اور بندے کی اہمیت کی اور اگر بات کسی اراکین کی ہوتی تو کوئی بات نہ تھی۔ یہاں بات محفل کے بڑوں کی ہے۔
جو محفل کے کرتا دھرتا ہیں۔
تو جب بات ایسے لوگوں کی ہو تو اگلے کو یہی لگتا ہے کہ شاید میں ہی پاگل تھا کہ ایک چیز کو اتنی اہمیت دی اور وہاں کے بڑوں کے لیے بندے کی کوئی اہمیت نہیں۔
 
فہیم میاں اب آپ مجھ سے مار کھا جائیں گے۔ :)
 
ارے بھئی یہاں گپ شپ لگانے والوں کی نہیں ٹیکنیکل لوگوں کی زیادہ اہمیت ہے:)

یہاں لوگ اپنی اہمیت آپ بناتے ہیں۔ اور ضروری نہیں کہ ایک ہی شخص ہر کسی کی نگاہ میں اہم ہو اور نہ ہی یہ ضروری ہے کہ ایک شخص کی نگاہ میں سبھی اہم ہوں۔ یہ کمیونٹی پورٹل ہے۔ یہاں کسی کو تکنیک سے دلچسپی ہو سکتی ہے، کسی کو ڈیویلپمینٹ سے، کسی کو ڈیزائن سے، کسی کو تعلقات سے، کسی کو ادب سے کسی کو کتب سے، کسی کو گپ شب سے اور کسی کئی کئی چیزوں سے۔ اب اگر کسی پروگرامر کی نظروں میں ڈیزائنرس کی کوئی اہمیت نہ ہو اور اسی طرح کسی ڈیزائنر کو پروگرامر الو کے پٹھے اور بور قسم کے لوگ لگتے ہوں تو اس میں کسی کا کیا جاتا ہے۔ بقول آپ کے محفل کے "بڑے" بھی اپنی پسند اور خواہش رکھتے ہیں۔ وہ آپ پر جبر تو نہیں کرتے کہ آپ کسی کو اہمیت دیں اور کسی کو نہ دیں۔ :)
 
عمران اسلم

محفلین

:nailbiting: ہمیں بھی اس سوچ کے ساتھ رہنا پڑے گا،،، ؛)
 
عمران اسلم

محفلین
آپ کس سوچ کی بات کر رہے ہیں؟ برادرم آپ کی سوچ پر کوئی پابندی نہیں تا آنکہ آپ کسی پر ذاتیاتی حملے نہ کریں۔ باقی یہاں خوش رہنے پر کوئی بھی قید نہیں۔

حضرت بندہ تو آپ کی تائید کر رہا ہے،،، کہ با لکل بجا فرمایا،،، اور ہمیں بھی ایسے سوچنا چاہئے،،، گو کہ کبھی کبھی دل چاہتا ہے کہ اپنی منوائی جاءے مگر یہ سوچ تو صحیح نہیں نہ،، سب کی پسند اپنی پسند،،،،،،، :)
 
عمران بھائی آپ فہیم بھائی کے ساتھ اسم ثانی شریک کرتے ہیں۔ :)

تائید کے بجائے آپ کی بات تسلیم زیادہ اس لئے لگی کیوں کہ آپ نے "رہنا چاہئے" کے بجائے "رہنا پڑے گا" لکھا۔

ویسے فہیم بھائی کے بارے میں ہماری مجموعی رائے یہ ہے کہ ان میں بچکانہ پن ہے تھوڑا سا۔ ہم ان کی باتوں کو دلچسپی کے زمرے میں رکھتے ہیں۔ اور ہمیں خوشی ہے کہ وہ کبھی ہماری باتوں کا برا نہیں مناتے۔ اور یہ ڈانٹ پھٹکار بھی محض چھیڑ چھاڑ ہے ان سے۔ :) ویسے جناب نے کارنامے کیئے ہیں اردو محفل لائبریری میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top