کون کس کو مس کر رہا ھے 9

خوشی نے 'کھیل ہی کھیل میں' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏مئی 10, 2010

لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
  1. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040

    جی میں حاضر کریں اب بات:)
    دیکھ لیا اور جواب بھی لکھ دیآ تھوڑا اوپر دیکھیں
     
  2. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اگر یہ بات ہے تو پھر یہ کیوں لکھا تھا کہ “لگتا ھے مجھے سب بھول چکے ھیں “
     
  3. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں نا بھیا وہ جاب کرتیں ہیں سب:(
     
  4. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تو چھٹی والے دن بلا لو ناں کہ چھٹی والے دن بھی وہ کام پر چلی جاتی ہیں۔
     
  5. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    نہیں آرام کرتیں ہیں :)
     
  6. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آرام کرتی ہیں تو ان کے آرام میں خلل ڈالنے کے لیے پہنچ جایا کرو۔
     
  7. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہاں چلی تو جایا کروں مگر بزرگ کہتے ہیں عزت گھٹا دیتا ہے روز کا آنا جانا:rolleyes:
     
  8. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    تم کون سا کوئی روز روز جاتی ہو یا جاؤ گی اور ویسے بھی تمہاری دوستیں کام پر جاتی ہیں۔
     
  9. خوشی

    خوشی محفلین

    مراسلے:
    11,040
    تب پچھلا صفحہ دیکھا نہیں تھا جناب
     
  10. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    یہ اُم گبین کہاں رہ گئی؟
     
  11. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں بھی اب جاب کا سوچ رہی ہوں گھر بیٹھ بیٹھ کر بور ہونے سے بہتر ہے:rolleyes:
     
  12. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
  13. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    کر لو کر لو، سب سے آسان اور اچھی جاب کسی اسکول میں اُستانی لگ جاؤ۔
     
  14. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ہمممم اب ایک ٹیچنگ کا شعبہ ہی تو محفوظ رہ گیا ہے:rolleyes:
     
  15. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میری افسر بہن کہاں رہ گئی، بہت دنوں سے نہیں آئی۔
     
  16. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    ذرا نام بھی بتا دیں ان کا؟:rolleyes:
     
  17. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    چلو تم بھلا سوچو تو کہ کون ہو سکتی ہے۔
     
  18. ناعمہ عزیز

    ناعمہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    23,247
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Where
    میں کیا کہہ سکتی ہوں:rolleyes:
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    212,062
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    اپنے ننھے مُنے ذہن پر تھوڑا زور تو دو۔۔
     
  20. فہیم

    فہیم لائبریرین

    مراسلے:
    33,430
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Sleepy
    سورج سے نزدیک تر دوسرے نمبر پر جو سیارہ ہے۔
     
لڑی کی کیفیت:
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

اس صفحے کی تشہیر