کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زینب

محفلین
علی تو پاکستان چلے گئے تھے اور وہاں اپنی روٹی روزی کے چکر میں محفل کو بھول بھال گئے۔

تیلے شاہ جی اپنے بال بچوں میں گُم ہیں۔ ٹھہرو ابھی فون کر کے معلوم کرتا ہوں۔

خوشخبری سنائی ہے انہوں نے کہ اللہ تعالٰی نے انہیں 27 رمضان (6 ستمبر 2010) کو بیٹے کی نعمت سے نوازا ہے۔


چلیں تو ایک فون اور کریں میری طرف سے مبارک بھی دیں اور کاکے کا نام بھی پوچھ کے بتایئں کیا رکھا ہے۔۔۔۔تیلے بھائی سے کہیں میں انہیں بڑا یاد کرتی ہوں ایویں ای
 

شمشاد

لائبریرین
نمبر میں دے دیتا ہوں، فون تم خود کر لو۔

میں خود بھی نہیں جا سکا بھتیجے کو دیکھنے۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
یہ تو نہیں معلوم
sad-animated-animation-boy-smiley-emoticon-000346-large.gif
 

شمشاد

لائبریرین
اس افسر بہن کا نام زہرا ہے۔ بہت بڑی افسر ہے۔ میں نے اس سے ایک پلاٹ لینے کی پیشگی بُکنگ کروائی ہوئی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top