کون کس کو مس کر رہا ھے 9

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ملائکہ

محفلین
میں کہہ رہی تھی پہلے جیسا محفل میں ماحول نہیں رہا اب کوئی آتا ہی نہیں اس لئے دل نہیں کرتا۔۔۔۔۔:noxxx:
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
فہیم بھائی آپکو کیا ہوا:grin: اتنا آپ کس سے ناراض ہیں؟؟؟
یہ راز تو فہیم بھائی سے اگلوانا ہی پڑے گا۔
کیونکہ ایک دو پہلے بھی انہوں نے ڈھکے چھپے الفا ظ میں اپنے ناراضگی کا اظہار کیا ہے:rolleyes:
فہیم لالہ آجائیں آپکی کلاس لینی ہے:battingeyelashes:
 

عمران اسلم

محفلین
جی میں مذاق کررہی تھی۔:grin:
ویسے لالہ مجھے تو لگتا ہے یہ آپ سے میرے حصےکے چاکلیٹس بھی کھا جایا کریں نگے:rolleyes:

چاکلیٹس اوں ہوں:rolleyes:،،،، کبھی کبھار،، بے فکر رہیں۔۔۔۔ میٹھا کم کم۔۔۔۔ اپن کو پکوڑے خموشے نان کباب پسند،،،،
 

شمشاد

لائبریرین
میں کیا کرتا کیونکہ تم نے منگوائی ہی نہیں۔ اس سے پیشتر کہ ان کے بچے بغیر پوچھے کھا جاتے، میں نے انہیں کھانے کے لیے کہہ دیا ہے۔
 

ایم اے راجا

محفلین
میں خرم شہزاد خرم کو مس کر رہا ہوں جو کہ شادی کے بعد ایسے غائب ہوئے ہیں جیسے کہ وہ کیا کہتے ہیں کہ پتہ نہیں کس کے سر سے سینگ!
 

شمشاد

لائبریرین
راجا صاحب آپ بھی کیا بات کر رہے ہیں۔

جسکی شادی ہو جاتی ہے وہ محفل میں پھر کم ہی آتا ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top