کون کس کو مس کررہا ہے (8)

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ابھی تو پیپر ہو نے ہیں:)،، آجکل ان کی تیاری ہی کر رہی ہوں،، 14 اپریل کو پہلا پیپر ہے میرا :rolleyes: دعا کیجئے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اچھا پھر ٹھیک ہے۔ ہاں میں نے یاد بھی کیا تھا۔

اور ہاں ایک بات اور کہ میں نے فیصل آباد کا ایک بندہ ڈھونڈ لیا ہے۔ بس اب دو ماہ تک چاکلیٹ کی امید رکھو۔
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top