عبد اللہ 007 پھر گُم ہے۔ لگتا ہے طالوت کی شادی میں چلا گیا ہے۔
ظفری صاحب نیا عشق کرنے نکلے تھے، پلٹ کر واپس ہی نہیں آئے۔
تو کیا ہوا شادی کے بعد بھی تو عشق کیا جا سکتا ہے۔ البتہ ۔۔۔۔۔
پاس نہیں آیئے ہاتھ نہ لگایئے
کیجئے نظارہ دور دور سے
پر عمل ضروری ہے![]()
فہیم بھائی،زینب بہنا اور سارہ بہنا کو مس کررہا ہوں
گھر میں سب کیسے ہیں اور جاب کیسی چل رہی ہے ؟ زلزلہ تمہاری طرف بھی آیا تھا ؟