کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اچھا اس کے باداموں کا تو مجھے معلوم نہیں، میرے والے البتہ ساتھ لے جانا، میں وہیں آ کر لے لوں گا۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم سے کہا تھا کہ ڈاکٹر عباس صاحب کا معلوم کرے۔

جی شمشاد بھائی۔
ڈاکٹر صاحب سے بات ہوگئی۔

وہ بالکل خیر و خیریت سے ہیں۔ گھر میں بھی سب خیریت ہے۔ بچے بھی بالکل ٹھیک ٹھاک ہیں۔
آج کل ڈاکٹر صاحب تھوڑے سرکاری کاموں میں مصروف ہیں۔
دوسرا ان کی طرف پی ٹی سی ایل کا بھی کوئی مسئلہ ہے جس کی وجہ سے وہ محفل میں نہیں‌ آپارہے۔

میں‌ نے ان کو کہا کہ ہم تو یہاں گرمی کے مزے لوٹ رہے ہیں۔
تو انہوں نے بتایا کہ وہاں‌ بھی موسم گرم ہی ہے۔
اور درجہ حرارت 49 تک چلاجاتا ہے ان کی طرف:hypnotized:

جبکہ یہاں کراچی میں تو بس 37 سے 39 تک ہی رہتا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
شکریہ فہیم کم از کم ڈاکٹر صاحب کی خیر خیرت تو معلوم ہوئی اور یہ بھی کہ کیوں محفل میں نہیں آ رہے۔
 

زینب

محفلین
احتیاط سے کیوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ راستے سے سایئڈ پر ہو جاو نا ایویں ای ٹکر شکر لگ گئی تو چلاتے پھرو گے ہائے میں مر گیااااااااااااااااااااا:rollingonthefloor:
 

شمشاد

لائبریرین
چلو اب جاؤ بھی کہ کسی کو مار کر ہی جانا ہے۔ اور ہاں آج میں فون کر کے کہہ دوں گا کہ زینب بادام لے کر آ رہی ہے۔
 

زینب

محفلین
ہاہاہا سب کی فکر ہے ایک زینب کی فکر نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔بتا دیں میں انہیں آپے لبھ لوں گی
 

مغزل

محفلین
میں ایک بہن کو یاد کررہا ہوں جس نے بہن ہونے سے استعفیٰ دے دیا (جو ہم نے بادلِ ناخواستہ قبول کیا ) پتہ نہیں اب کہا بولائی بولائی پھر رہی ہوگی وہ ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
محمود بھائی وہ خالی خولی دھمکیاں ہی ہیں۔ فکر نہ کریں۔
دوسری بات یہ کہ وہ پاکستان جا رہی ہے، محفل سے اتنا عرصہ غیر حاضر رہے گی تو اس لے بھی بولائی بولائی پھر رہی ہے۔
 

عزیزامین

محفلین
میں قیصرانی کو مس کر رہا ہوں وہ لمبے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔عرصے سے غائب ہیں
 

شمشاد

لائبریرین
تو ماموں کے گھر بھی تو کمپیوٹر ہو گا ناں، وہاں سے لاگ آن ہو جانا۔ کیا مشکل ہے۔
 

زینب

محفلین
میں ایک بہن کو یاد کررہا ہوں جس نے بہن ہونے سے استعفیٰ دے دیا (جو ہم نے بادلِ ناخواستہ قبول کیا ) پتہ نہیں اب کہا بولائی بولائی پھر رہی ہوگی وہ ۔۔

محمود بھائی وہ خالی خولی دھمکیاں ہی ہیں۔ فکر نہ کریں۔
دوسری بات یہ کہ وہ پاکستان جا رہی ہے، محفل سے اتنا عرصہ غیر حاضر رہے گی تو اس لے بھی بولائی بولائی پھر رہی ہے۔

بڑے بھائی جان مغل بھائی کو سمجھایئں کہ زینبے کے استعفے ایم کیو ایم کے استعفوں جیسے ہوتے ہیں۔۔۔۔۔قبول ہونے سے پہلے واپس:rollingonthefloor:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top