کون کس کو مس کررہا ہے (5)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

طالوت

محفلین
مگر اطلاع دینا ضروری ہے ۔ ورنہ ہم جیہ اور عبدالمجید کی طرح ان کا بھی پوچھتے پھریں گے۔ اور یہ مشورہ زینب بی بی کو بھی دیا جائے ۔
وسلام
 

زینب

محفلین
کون سا مشورہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔جلدی دو مین پکا کر کے پلے سے باندھ لوں اپ کا مشورہ
 

طالوت

محفلین
ہر وقت کھانے کی سوچ ۔ بھئی میں کہہ رہا ہوں کہ کہیں جاتے وقت خیر خیریت کی اطلاع کا اہتمام بھی رکھنا چاہیے
وسلام
 

زینب

محفلین
اچھا یہ مشورہ تھا۔کیون چین سکون راس نہیں اتا اپ کو۔۔۔۔۔۔جو جاتے جاتے بھی رابطے کا کہہ رہے ہو۔۔۔۔۔۔۔۔
 

طالوت

محفلین
سکون کے لئے تو کہہ رہا ہوں ۔ اگر خدا نخواستہ ٹائیں ٹائیں فش ہو گئیں تو ہم تو ڈرتے رہیں گے کہ ابھی آئیں تو تبھی آئیں ۔
وسلام
 

زین

لائبریرین
تو آپ بدامنی کی علامت ہے کیا ؟ جو آپ سے رابطہ کرکے چین و سکون نہیں‌رہے گا:grin:
 

زین

لائبریرین
پڑی ہوئی ہے دوست کے سسٹم میں ، میرے پاس یو ایس بی نہیں ۔ کسی سے مل گئی تو اپ لوڈ کردونگا (بھتیجے ، :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
ملائکہ اور زینب تو گئیں بہت سارے دنوں کے لیے۔

عمار اور فاطمہ کو فون کر کے معلوم کریں اور ہمیں بھی بتائیں۔
 

زین

لائبریرین
فاطمہ سے صرف ای میل کے ذریعے بات ہوتی ہے اور آج اس کا جواب مل گیا ہے ۔ خیریت سے ہیں‌۔

عمار بھائی کو فون اس لئے نہیں‌کرتا کہ شاید وہ مصروف ہو ۔
 

شمشاد

لائبریرین
اس کا نیٹ اتنا لمبا خراب ہو گیا، ہیں ، ای میل تو آ رہی ہے تو پھر نیٹ کیسے خراب ہوا؟ محفل میں کیوں نہیں آ رہی؟

اور عمار کو فون کر لو، مصروف بھی ہوئے تو نہیں ڈانٹیں گے۔
 

زین

لائبریرین
موبائل میں‌اردو ٹھیک نظر نہیں آتی ناں

ڈانٹیں گے تو نہیں‌، لیکن اچھا نہیں‌لگتا ۔
 

زین

لائبریرین
آپ کہتے ہیں تو ابھی کرلیتا ہوں فون
لیجئے رنگ جارہی ہے اٹھا نہیں رہے
 

شمشاد

لائبریرین
تم محفل میں ہی تو ہو۔ ویسے اسلام آباد پہنچ گئیں کہ ابھی کراچی میں ہی ہو؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top