شمشاد
لائبریرین
تو اپ پوسٹ پیڈ پارسل کریں نا اس میں تو اپ کو پارسل کے پیسے نہیں لگیئے گے
یہاں سے پوسٹ پیڈ پارسل نہیں لیتے۔ پارسل کے پیسے دینے ہی پڑتے ہیں۔
اچھا وہاں پر میرا ایک دوست ہے وہ پولیس میں حوالدار ہے، اسے کہیں وہ آپ کو کھجوریں لے دے گا۔
تو اپ پوسٹ پیڈ پارسل کریں نا اس میں تو اپ کو پارسل کے پیسے نہیں لگیئے گے
فہیم سے کہا تھا کہ ڈاکٹر عباس صاحب کا معلوم کرے۔