تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

خوش آمدید
ابراہیم تو بت شکن تھے. آپ بتائیں آپ نے کون کون سے بت توڑے یا توڑنے کا ارادہ ہے

یہ ابراہیم تو خود ایک بت ہے ، اب دیکھے ہمیں کون سا بت شکن توڑتا ہے ۔ سید مبارکؔ شاہ کی ایک خوبصورت کتاب کا نام ہے "ہم اپنی ذات کے کافر " ۔ بس یہی سمجھئے ۔:)
 

فاخر رضا

محفلین
یہ ابراہیم تو خود ایک بت ہے ، اب دیکھے ہمیں کون سا بت شکن توڑتا ہے ۔ سید مبارکؔ شاہ کی ایک خوبصورت کتاب کا نام ہے "ہم اپنی ذات کے کافر " ۔ بس یہی سمجھئے ۔:)
مجھے آپ جیسے پڑھے لکھے اور سمجھدار شخص سے اسی جواب کی امید تھی. حضرت ابراہیم کے صحیح پیروکار ایسے ہی ہوتے تھے. ہمیشہ خوش اور آباد رہیں اور ہزاروں خوشیاں دیکھیں
 

وجی

لائبریرین
بہت شکریہ
تعلق اقبال، فیض کے ہر سے ہے..
تعلیم کا جہاں تک تعلق ہے تو ایم فل کیمپوٹر سائنس میں ہے، کاروبارِ َزندگی گو کہ برہم ہے، پہ ریسرچر کی حیثیت سے ایک ادارے سے منسلک ہوں، کچھ عرصہ ایک ریڈیو سے ذوق کی تسکین کے لئے منسلک رہا...
محفل میں خوش آمدید
کمپیوٹر سائنس میں ایم فل کم ہی سنا ہے ؟؟
کیا اس سے پہلے ایم سی ایس کیا تھا؟؟
 

سید عمران

محفلین
خوش آمدید ابراہیم صاحب!

آپ کا نام بہت پیارا ہے۔

اُمید ہے محفل میں آپ کا وقت اچھا گزرے گا۔


بہت محبت اور شکریہ ۔
خوبصورت اور طاقتور نام آپکے پاس بھی ہے ۔ امید ہے اچھا وقت گزرے گا ۔

بس ٹھیک ہے پھر۔۔۔
آپ دونوں وقت گزاریں۔۔۔
باقی ہم سب تیل لینے جاتے ہیں!!!
:):):):):)
 
Top