تعارف کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔۔

زیک

مسافر
تعلیم کا جہاں تک تعلق ہے تو ایم فل کیمپوٹر سائنس میں ہے

یہ تو وہی بات ہوگئی کہ کوئی بتلاؤ کہ ہم بتلائیں کیا ۔۔ محترم ایم - ایس تقریباََ آخری مراحل میں ہے ۔

آپ کے پہلے مراسلے سے لگا تھا جیسے ایم فل کر چکے ہیں۔ اب کہہ رہے ہیں کہ ایم ایس بھی مکمل نہیں۔ کافی کنفیوژن ہے
 

زیک

مسافر
جی محترم ، ایم سی ایس کیا تھا ، ایم فل کے لغت اس لئے استعمال کی کیوں بیرونِ ملک بالخصوص برطانیہ میں سائینسی مضامین کے لئے یہ اصطلاح استعمال ہوتی ہے ، مراد ایم - ایس ہی ہے ۔
ایم فل اکثر ایم ایس سے ایڈوانس ڈگری سمجھی جاتی ہے
 
Top