کنگنا

F@rzana

محفلین
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا
میری نیند چرا کے لے گئے گوری تیرے کنگنا
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا

جب سے کنگن پہننے کی فرمائش کی ہے وہ یہی نعرے لگائے جا رہے ہیں، کڑیو ، کنگن حاصل کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتاؤ۔ ۔ ۔ !​
 
F@rzana

محفلین
روکھی پھیکی صلاح

جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔ :?
 
تیشہ

محفلین
روکھی پھیکی صلاح

فرزانہ نے کہا:
جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔ :?

آلو قیمہ بنایا تھا آج ، اور کل کی کری بھی تھی دال،
میں تو اب کھا آئی چلیں کل کا ڈنر کروں گی تو آپکو آواز دے لوں گی۔
 
شمشاد

لائبریرین
روکھی پھیکی صلاح

بوچھی نے کہا:

تو کیا کل ڈنر تک کچھ نہیں کھانا آپ نے؟
:eek:
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ نے کہا:
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا
میری نیند چرا کے لے گئے گوری تیرے کنگنا
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا

جب سے کنگن پہننے کی فرمائش کی ہے وہ یہی نعرے لگائے جا رہے ہیں، کڑیو ، کنگن حاصل کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتاؤ۔ ۔ ۔ !​

کڑیاں تو آسان طریقہ یہی بتائیں گی کہ شادی کر لو، سسرال سے یا پھر میکے ہی سے مل جائیں گے کنگن، اس سے زیادہ آسان طریقہ اور کوئی ہو نہیں سکتا۔
 
شمشاد

لائبریرین
فرزانہ نے کہا:
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا
میری نیند چرا کے لے گئے گوری تیرے کنگنا
کنگنا اوئے ہوئے کنگنا

جب سے کنگن پہننے کی فرمائش کی ہے وہ یہی نعرے لگائے جا رہے ہیں، کڑیو ، کنگن حاصل کرنے کا کوئی آسان طریقہ بتاؤ۔ ۔ ۔ !​

چوڑی مزہ نہ دے گی، کنگن مزہ نہ دے گا
تیرے بغیر ساجن ساون مزہ نہ دے گا

دیکھ لیں پھر بھی اگر کنگن لینا ہے تو۔
 
F@rzana

محفلین
۔

گوبھی کے پراٹھے بنا لیں کل کی ہےنا اب نئے نویلے کنگن جیسا مزا تو دے نہیں سکتی!

ہاں جی “کنگنا“ کی بابت ایک اور بات یاد آگئی ۔ ۔ ۔
وہ جو وصی شاہ کی نظم ہے نا کنگن پر، وہ چوری کی نکلی، میں نے کہیں لکھ تو لی تھی مگر پتہ نہیں کہاں؟
جیسے ہی ملی یہاں ضرور نقل کردوں گی، ان صاحب نے تھوڑی سی ترمیم کر کے اپنے نام کی مشہوری کروالی۔
 
شمشاد

لائبریرین
:cry: :( :oops: :x

خالی وصی شاہ ہی نہیں اور بھی بہت ہیں، بلکہ اب تو زمانہ ہی یہی ہے کہ رام رام جپنا پرایا مال اپنا
 
تیشہ

محفلین
۔

فرزانہ نے کہا:
گوبھی کے پراٹھے بنا لیں کل کی ہےنا اب نئے نویلے کنگن جیسا مزا تو دے نہیں سکتی!

ہاں جی “کنگنا“ کی بابت ایک اور بات یاد آگئی ۔ ۔ ۔
وہ جو وصی شاہ کی نظم ہے نا کنگن پر، وہ چوری کی نکلی، میں نے کہیں لکھ تو لی تھی مگر پتہ نہیں کہاں؟
جیسے ہی ملی یہاں ضرور نقل کردوں گی، ان صاحب نے تھوڑی سی ترمیم کر کے اپنے نام کی مشہوری کروالی۔

کاش، میں تیرے حسین ہاتھھ کا کنگن ہوتا
تو بڑے پیار سے چاؤ سے بڑے ارمان کے ساتھ
اپنی نازک سی کلائی میں چڑھاتی مجھکو
اور بے تابی سے فرقت کے خزاں لمحوں میں
تو کسی سوچ میں ڈوبی جو گھماتی مجھکو
میں تیرے ہاتھھ کی خوشبو سے مہک سا جاتا
جب کبھی موڈ میں آکر مجھے چوما کرتی
تیرے ہونٹوں کی میںَ حدتِ سے دہک سا جاتا
کچھ نیہں تو یہی بے نام سا بندھن ہوتا
کاش میں تیرے حسین ہاتھھ کا کنگن ہوتا ،
 
تیشہ

محفلین
روکھی پھیکی صلاح

فرزانہ نے کہا:
جلدی کرو یار، کیا۔ ۔ ۔ پکایا کیا ہے؟
اکیلے کھائیں گی، صلاح مارنے میں کیا حرج تھا۔ ۔ ۔ :?

ہیلو، فرزانہ ۔

ذرا دیر پہلے میں نے فون کیا تھا بیل بج بج کے بجتی گئی لگتا آپ کہیں مصروف تھیں ، :)
 
شمشاد

لائبریرین
مصروف کی بھی ایک ہی کہی، وہ تو کنگن لینے گئی ہوئی ہیں اور ابھی تک لوٹی ہی نہیں۔
 
شمشاد

لائبریرین
ہو سکتا ہے دوکاندار دوکان بڑھا گیا ہو اور اب وہ اس انتظار ہیں ہوں کہ وہ کب واپس آئے گا۔
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
گھر واپس آ کر کیوں

کیا وہیں سے فون نہیں ہو سکتا؟

جی لئجیے میں نے آج ابھی فون کیا اور فرزانہ سے بات ہوئی انکے نیٹ میں کوئی وائرس آیا ہوا ہے جسکی وجہ سے انکا محفل کا پیج اوپن نیہں ہو رہا ،
وہ سب کو بہت یاد کر رہی ہیں اور شکوہ کیا کہ ابھی تک انکو کسی نے یاد کیوں نیہں کیا ؟ اؤر سب کو سلام دعا دیا ،
 
نبیل

تکنیکی معاون
بوچھی نے کہا:
جی لئجیے میں نے آج ابھی فون کیا اور فرزانہ سے بات ہوئی انکے نیٹ میں کوئی وائرس آیا ہوا ہے جسکی وجہ سے انکا محفل کا پیج اوپن نیہں ہو رہا ،

کمال ہے، ایسا کونسا وائرس آ گیا جسے ہماری محفل پسند نہیں ہے؟
 
تیشہ

محفلین
یہ تو اب فرزانہ جانیں یا وائرس ۔ آپکو پی۔ایم کرنے کو بولا ہے مجھے فرزانہ نے ، اب آپ انکے وائرس کا کوئی حل بتائے انکو ای میل کر کے ۔ :p
 
Top