کمپوزنگ کے مسائل

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

ایک سوال ، اگر کوئی کتابی متن فلو شیٹ کی صورت میں ہو تو اسے یونیکوڈ میں کس طرح تبدیل کیا جائے گا ؟

 

الف عین

لائبریرین
میرے خیال میں شگفتہ کا مطلب ہے کہ محفل میں تیر کس طرح پوسٹ کئے جائیں۔ یہ صرف ورڈ ڈالیومنٹ میں ہی ممکن ہے۔ اس کو محفل میں پوسٹ کر کے شئر کرنے کا تو نبیل ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ لیکن میں تو جدول بھی ورڈ میں ہی بناتا ہوں کہ اگر محفل میں محنت کر کے پوسٹ بھی کیا جائے تو اس کا فائدہ۔۔۔۔ کہ اس طرح محض یہ فورم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
1580b2e.jpg
 

اظفر

محفلین
شگفتہ سسٹر اس کو جدول میں بنا کر کر سکتے ہیں ، یا دوسرے حل تو سعود بھائی نے بتایا کہ تصویری شکل میں رہنے دیں ۔
اگر کسی ایسی پکچر کو ذرا بہتر شکل میں دوبارہ پکچر فارمیٹ میں ہی بنانا ہو مجھے بتا دیں میں اس کام کیلیے حاضر ہوں‌۔
 
Top