میرے خیال میں شگفتہ کا مطلب ہے کہ محفل میں تیر کس طرح پوسٹ کئے جائیں۔ یہ صرف ورڈ ڈالیومنٹ میں ہی ممکن ہے۔ اس کو محفل میں پوسٹ کر کے شئر کرنے کا تو نبیل ہی کچھ بتا سکتے ہیں۔ لیکن میں تو جدول بھی ورڈ میں ہی بناتا ہوں کہ اگر محفل میں محنت کر کے پوسٹ بھی کیا جائے تو اس کا فائدہ۔۔۔۔ کہ اس طرح محض یہ فورم میں دیکھے جا سکتے ہیں۔