"کلیاتِ حفیظ تائبؒ سے نعتوں کا انتخاب"۔۔۔ تبصرہ جات

محمد بلال اعظم نے 'تبصرے' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جولائی 18, 2014

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
    • زبردست زبردست × 2
  2. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت اچھا کام کر رہے ہیں چھوٹے بھیا آپ ۔۔ جاری رکھیے !:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  3. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    شکریہ عائشہ آپی :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    تکلف بر طرف ۔ ٹائپنگ تو آپ کر رہے ہیں، انتخاب بھی ظاہر ہے آپ نے کر لیا۔ اب یہاں اس فقیر کو کرنا کیا ہے؟ یہ آپ نے نہیں فرمایا۔
     
  5. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اوپسسس۔۔۔۔ معذرت استادِ محترم۔۔۔ میں سمجھا آپ لائبریرین ہیں، اس لئے ٹیگ کر دیا۔
     
  6. محمد یعقوب آسی

    محمد یعقوب آسی محفلین

    مراسلے:
    6,818
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Buzzed
    اجی ہم اچھے قاری بن سکیں تو بھی بہت ہے۔ محبتوں کا ممنون ہوں۔
     
    • زبردست زبردست × 1
  7. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    :):):)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  8. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    محمد بلال بھائی، کیا آپ براہ راست اصل نسخہ سے ٹائپنگ کر رہے ہیں یا آپ کے پاس اسکین صفحات موجود ہیں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    سکین صفحات موجود ہیں۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  10. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    کیا ہمیں بھی اس ٹاپئنگ میں حصہ لینا ہے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  11. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    اگر آپ لے سکیں تو بہت خوشی ہو گی۔ کام تقسیم بھی ہو جائے گا اور جلد بھی ہو جائے گا۔
     
    • معلوماتی معلوماتی × 1
  12. محمد اسامہ سَرسَری

    محمد اسامہ سَرسَری لائبریرین

    مراسلے:
    6,457
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cheerful
    ٹھیک ہے پھر کچھ صفحات مجھے دے دیجیے۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  13. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    ٹھیک ہے۔ میں صفحات اپلوڈ کر کے پوسٹ کر دیتا ہوں۔
     
  14. الف نظامی

    الف نظامی لائبریرین

    مراسلے:
    13,975
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Cool

اس صفحے کی تشہیر