"کلیاتِ حفیظ تائبؒ سے نعتوں کا انتخاب"۔۔۔ تبصرہ جات

محمد بلال اعظم

لائبریرین
السلام علیکم!

ٹائپنگ کا دوسرا زینہ

"کلیاتِ حفیظ تائبؒ" سے انتخاب۔۔۔ برائے تبصرہ جات
استادِ محترم الف عین صاحب
استادِ محترم محمد یعقوب آسی صاحب
عائشہ عزیز آپی
محمد اسامہ سَرسَری بھائی
سیدہ شگفتہ آپی
قیصرانی انکل

تکلف بر طرف ۔ ٹائپنگ تو آپ کر رہے ہیں، انتخاب بھی ظاہر ہے آپ نے کر لیا۔ اب یہاں اس فقیر کو کرنا کیا ہے؟ یہ آپ نے نہیں فرمایا۔
 

محمد بلال اعظم

لائبریرین
تکلف بر طرف ۔ ٹائپنگ تو آپ کر رہے ہیں، انتخاب بھی ظاہر ہے آپ نے کر لیا۔ اب یہاں اس فقیر کو کرنا کیا ہے؟ یہ آپ نے نہیں فرمایا۔
اوپسسس۔۔۔۔ معذرت استادِ محترم۔۔۔ میں سمجھا آپ لائبریرین ہیں، اس لئے ٹیگ کر دیا۔
 
Top