کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

زینب

محفلین
مغل بھائی کیسے ہیں ۔میں‌نیٹ پے آؤں تو کوئی خیر خبر لوں یا دوں نا۔۔۔آمنہ کیسی ہے
 
شمشاد

لائبریرین
راز کی کوئی بات نہیں، چڑیل کو دیکھنے کی بات ہو رہی ہے۔ اب تم کہیں ملو تو لکھیں بھی کہ ہاں بھئی دیکھا بھی ہے۔
 
زینب

محفلین
شمشاد بھائی یہاں چڑیل کے ساتھ ساتھ بھوت کا بھی زکر موجود ہے ۔۔۔۔دھیان دیں۔۔۔۔۔یہ ان ہو میں اپ کی اور میری اکھٹی فوٹو پوسٹ کر دوں
 
پاکستانی

محفلین
bhoot.gif
 
تیشہ

محفلین
جو لے گا انکو کیا معلوم اسےُ تنگ شروع کردیں :chatterbox: ۔۔لینے کے دینے ۔۔

مغل بھیا آپ خرید لیں :party: ۔۔ ان سے فرمائشیں پوری کروائیے گا ،،
 
مغزل

محفلین
اگر خریدنے والے نے خرید کر بوتلیں کھول دیں تو یہ واپس نہیں چلے جائیں گے کیا؟
نہیں جائیں گے بھئی ۔ آخر سدھائے ہوئے ہیں ۔سرکس کے بھوت :devil: :devil:
جو لے گا انکو کیا معلوم اسےُ تنگ شروع کردیں :chatterbox: ۔۔لینے کے دینے ۔۔
مغل بھیا آپ خرید لیں :party: ۔۔ ان سے فرمائشیں پوری کروائیے گا ،،
کوئی بے وقوف ہی ہوگا جو یہ کارِ جہالت کرے گا۔ :yawn: :yawn:
مجھے کیا ضرورت۔ میں‌بھوت کے وجود پر یقین نہیں رکھتا ہے اجناء کی موجودگی میرے ایمان کا حصہ ہے ۔
:worried: مجھے تو یہ بوتلیں خالی ہی نظر آرہی ہیں :chatterbox: کیا پروف ہے اسکے اندر جن ہیں :confused:

امیتابھ بچن کی فلم ’’ الہ دین ‘‘ دیکھ لیں یقین آجائے گا۔:sick: :sick: :surprise: :surprise: :surprise:
 
کاشفی

محفلین
کیا آپ میں سے کسی کی کبھی کسی جن بابا آنٹی چڑیل بھوت انکل یا خوبصورت سی پری سے ملاقات ہوئی یا کبھی آپ نے اپنے گرد وپیش میں کبھی کسی سپر نیچرل چیز کو محسوس کیا ہواس طرح کا کوئی بھی واقعہ جو آپکے ساتھ پیش آیا ہو یا آپ کے علم میں ہو یہا ں شئیر کیجئے اور اس طرح کی سیچو ئیشن میں کیا کرنا چاہئیے اس کے بارے میں اگر کچھ علم ہو تو ہم کو بھی بتائیں

کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا ۔۔۔۔ اچھا سوال ہے۔۔۔

جن بھوت اور چڑیل کو تو میں نے نہیں دیکھا ہے۔۔
لیکن
جس جس لڑکی کو دیکھتا ہوں یا کسی بھی لڑکی سے ملاقات ہوتی ہے وہ سب کی سب مجھے پری لگتی ہیں۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے لیکن کہتے ہیں جو لوگ جنتی ہوتے ہیں اُنہیں دُنیا میں بھی پری نظر آجاتی ہیں۔۔
 
شاوشے۔۔۔۔۔۔۔۔میرے تو ہاسے نہیں رک رہے میں‌جواب کیا دوں
 
ھارون رشید

محفلین
کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا ۔۔۔۔ اچھا سوال ہے۔۔۔

جن بھوت اور چڑیل کو تو میں نے نہیں دیکھا ہے۔۔
لیکن
جس جس لڑکی کو دیکھتا ہوں یا کسی بھی لڑکی سے ملاقات ہوتی ہے وہ سب کی سب مجھے پری لگتی ہیں۔۔ مجھے نہیں معلوم کہ مجھے ایسا کیوں لگتا ہے لیکن کہتے ہیں جو لوگ جنتی ہوتے ہیں اُنہیں دُنیا میں بھی پری نظر آجاتی ہیں۔۔

جنتی لوگوں کیس شادی بھوتنی کیساتھ ہوتی ہے کہ وہ صبر کریں تاکہ آخرت میں حوریں ملیں
 
Top