کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

arifkarim

معطل
ان کلپس میں آپ حقیقی جنات، روحوں اور باقی غیر مرئی مخلوقات کو دیکھ سکتے ہیں:
سائنس چاہے جتنا مرضی جھٹلائے۔ مگر خود سائنسی آلات انکے وجودکا گواہ بن گئے! :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ چٹیل کیا ہوتی|ہوتا ہے؟

اور جس بھوتنی سے ملاقات ہوئی تھی اس کا کچھ احوال بیان ہو۔
 

فرخ

محفلین
بھئی ابھی تک تو حسرت ہی ہے کسی پری کو دیکھنے کی۔۔۔ اور چڑیل۔۔۔۔۔ وہ بھی نہیں دیکھی۔۔۔:(
 
Top