ھارون رشید
محفلین
اللہ آخرت میں بھی ان کے نصیب اچھے کرے
ضرور آئینہ دیکھا ہو گا
بہت اچھا شعر ہے۔
چٹیل اس چڑیل کو کہتے ہیں جس نے بال نہ باندھے ہوںیہ چٹیل کیا ہوتی|ہوتا ہے؟
اور جس بھوتنی سے ملاقات ہوئی تھی اس کا کچھ احوال بیان ہو۔
چٹیل اس چڑیل کو کہتے ہیں جس نے بال نہ باندھے ہوں
احوال یہاں بیان کردوں اگر اجازت ہوتو
اسے چڑیل نہیں پری کہپتے ہیں اگر پری کے بال کھلے ہوئے ہوں تو اس کے پروں میں الجھ جائیں گے اور وہ مودے منھ گر جائے گیاور جس چڑیل نے بال باندھے ہوئے ہوں، اس کو کیا کہتے ہیں؟