کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

qaral نے 'گپ شپ' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏جون 22, 2007

  1. ثناءاللہ

    ثناءاللہ محفلین

    مراسلے:
    554
    وہ سہی کہتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کیونکہ میں بھی یہی کہتا ہوں :grin::grin::grin:
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    آپ کی طرح میں بھی غلط سمجھی تھی اور برا مان گئی تھی۔۔۔ مگر وہ کسی نرس کا ذکر کر رہے تھے۔۔۔۔۔
    مگر ایک بات ہے ۔۔۔۔ چڑیل اتنی خوبصورت ہوتی ہے کیا جتنی کہ وہ نرس ہے۔۔۔۔ خیر وہ کہتے ہیں تو ٹھیک ہی کہتے ہوں گے:confused:
     
  3. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    آپ حضرات کو چڑیلیں نظر آتی ہیں، لیکن ان کو بھوت کیوں نظر نہیں آتے؟
     
  4. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تیلے بھیا۔۔۔۔۔ خبردار اگر میرت"ان" کے بارے کچھ کہا تو۔۔۔۔۔۔۔۔:mad:
     
  5. تیلے شاہ

    تیلے شاہ محفلین

    مراسلے:
    3,283
    لو بھئی میں نے پوسٹ ڈیلیٹ کردی ہے
    :(
     
  6. مغزل

    مغزل محفلین

    مراسلے:
    17,597
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    مجھے اجاز ت ہے کچھ لکھنے کی ؟
     
  7. سجادعلی

    سجادعلی محفلین

    مراسلے:
    131
    لکھیے صاحب کیوں کوئی پابندی ہے؟
     
  8. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    ہاں‌اگر آپکا واقعی کسی بھوٹ پریت سے واسطہ پڑا ہو، اگر خود سے کچھ چھوڑنا ہے تو بہتر ہے نہ ہی بتائیں۔
     
  9. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,689
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    کسی نے پری کو چڑیل بنتے دیکھا؟ :cool:
     
  10. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    اللہ توبہ یہاں‌کیا باتاں ہو ریاں ہیں؟ آپ لوگاں کو ڈر نہیں لگتا کیا میاں؟
     
  11. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    میں نے پری کو تو نہیں۔۔ جادوگر کو بھوت بنتے دیکھا ہے۔:confused:
     
  12. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    وہ تو غالباً ہم سب نے دیکھا ہے بہنا۔ یہ پتہ چلانا ہے کہ یہ کایا پلٹ میک اپ کا کمال ہے کہ مستقل ہے؟ ویسے جادوگر بھیا اگر یہ آپ کے اصلی بال ہیں تو تھوڑے سے ہمیں دے دیں۔ آپکو تو خاص فرق نہیں پڑے گا ہمارا کام بن جائے گا۔
     
  13. ماوراء

    ماوراء محفلین

    مراسلے:
    16,399
    خرم بھیا، یہ جادوگر کی پرانی تصویر ہے، یہ کبھی کبھار لگا کر ہم معصوموں کو ڈراتے رہتے ہیں۔ اب دیکھیں سالگرہ کے موقع پر کیسے بن کر آ گئے ہیں۔:confused:
     
  14. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    37,689
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Amused
    بھوت تو ویسے ہی بہت موجود ہیں۔ ان کی کیا کمی ہے!!
     
  15. arifkarim

    arifkarim معطل

    مراسلے:
    29,828
    جھنڈا:
    Norway
    موڈ:
    Happy
    یہ ٹاپک بہت مزاحیہ قسم کا ہو گیا ہے، حالانکہ یہاں ‌ پر تو بھوتوں‌ چڑیلوں کے‌ ڈراؤنے قصے ہونے چاہئے۔
     
  16. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    پاکستان میں تو باقاعدہ ایسے کئی انسٹیٹوٹ ہیں جو باقاعدہ پریوں کو چڑیل بناتے ہیں۔ خاص کر شادیوں کے موسم میں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 3
  17. سارا

    سارا محفلین

    مراسلے:
    3,641
    بھائی جان بعض چڑیلوں کو پریاں بھی بنا دیتے ہیں۔۔لگتا ہے آپ نے زیادہ غور سے نہیں دیکھا ہوگا۔۔۔;)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 4
  18. جیہ

    جیہ لائبریرین

    مراسلے:
    15,047
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Blah
    تیلے بھیا میں تو مذاق میں بات کی تھی
     
  19. شمشاد

    شمشاد لائبریرین

    مراسلے:
    200,069
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Relaxed
    میں نے تو اکثر یہی‌دیکھا ہے کہ اچھی بھلی صورت لے کر کسی بیوٹی ہاؤس میں گئی اور دو گھنٹوں کے بعد منہ پر اتنا زیادہ میڑیل لگوا کر باہر آئی کہ پہچاننا مشکل ہو گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  20. خرم

    خرم محفلین

    مراسلے:
    2,294
    بعض اوقات یہ بھی ہوتا ہے کہ بیاہ کر تو پری لائے اور صبح جب آنکھ کھلی تو "ہائے امی جی" ;)
     

اس صفحے کی تشہیر