کس کس نے جن پری بھوت چڑیل کو دیکھا

زینب

محفلین
ہائے اللہ بھوت جن چڑیلیں۔۔۔۔۔ڈرایئں تو مت۔ٹہریں‌میں‌لائٹ‌آن کو لوں کہیں سچی مچی جن بھوت نا اجائے
 

شمشاد

لائبریرین
تمہارے پاس کسی جن بھوت نے آ کر کیا کرنا ہے، مجھے تو لگتا ہے اگر دو منٹ بھی تمہارے پاس بیٹھیں گے تو خود ہی ڈر کر بھاگ جائیں گے۔
 

زینب

محفلین
تمہارے پاس کسی جن بھوت نے آ کر کیا کرنا ہے، مجھے تو لگتا ہے اگر دو منٹ بھی تمہارے پاس بیٹھیں گے تو خود ہی ڈر کر بھاگ جائیں گے۔

تو پھر جن اور بھوت کو بھول کر ایک چڑیل سے ہی کام چلا لیں میرا خیال ہے میں اپ کی طرف ہی اجاتی ہوں اپ کو ڈرانے:hatoff:
 

زین

لائبریرین
اللہ پاک کا شکر ہے ابھی تک چڑیل سے وابستہ نہیں‌پڑا۔ ورنہ یہاں‌بہت سی چڑیلیں اور جن موجود ہیں
 

نایاب

لائبریرین
السلام علیکم
اگر کسی محترم نے جن بھوت چڑیل یا چھلیڈے سے ملاقات کرنی ہو تو
وہ اک تحریر کہ ۔۔۔ مین اپنے اس عمل کے نفع و نقصان کا خود ذمہ دار ہوں ۔
اور میں اپنی ذاتی خواہش سے اس مخلوق سے ملاقات کرنا چاہتا ہوں ،
جسے اللہ نے کسی مصلحت کے تحت انسانی نگاہ سے دور رکھا ہے ۔۔
نادرا کے شناختی کارد کی کاپی کے ساتھ سکین کروا کر اک پوسٹ لکھ دیں ۔
انشااللہ ملاقات ہو جاٰے گی
اور اس ساٰینس کے دور میں بھی کوٰی شک نہیں کہ جہاں اس مخلوق کاذکر ہو ۔۔
وہاں پاٰیی جاتی ہے ۔
نایاب
 

شمشاد

لائبریرین
ایک دیہاتی بندہ تھا جس کی شادی نہیں ہو رہی تھی۔ ایک رات وہ کہیں ویرانے میں سے گزر رہا تھا کہ ایک چڑیل سامنے آ گئی اور کہنے لگی۔ میں چڑیل ہوں۔ تو وہ بولا " اچھا تے آ فیر مینوں چمڑ جا" (اچھا تو پھر آؤ اور مجھ سے چمٹ جاؤ۔"
 

شمشاد

لائبریرین
پھر آپ کی ملاقات کسی چھوٹی چڑیل سے کروانے کا بندوبست کرتے ہیں۔ ہو سکتا ہے ان کےہاں بھی یہ شناختی کارڈ والی رسم ہو۔
 

شمشاد

لائبریرین
دونوں کے جوان ہونے تک۔
اب کہیں یہ گانا شروع نہ ہو جائے :

جب ہم جواں ہوں گے
نجانے کہاں ہوں گے
 

زینب

محفلین
میرا خیال ہے شناختی کارڈ‌کی شرط اس لیے ہے کہ یقین کر سکیں واقعی چڑیل ہے یا مخول بنا رہی ہے
 

شمشاد

لائبریرین
تم بھی ناں بس ایسے ہی بغیر پڑھے لکھ دیتی ہو۔

ارے بھئی چڑیل کا شناختی کارڈ نہیں، ملنے والے کا چاہیے۔
 
Top