مریم افتخار
محفلین
چلیں اب یہ ایوارڈ اپ کا ہوا!اے خان بھائی اگر آپ آج بوجھ گئے نا!
میں نے آپ کو سب سے ذہین و فطین محفلین سمجھنا ہے سچ میں۔
میری طرف سے۔
چلیں اب یہ ایوارڈ اپ کا ہوا!اے خان بھائی اگر آپ آج بوجھ گئے نا!
میں نے آپ کو سب سے ذہین و فطین محفلین سمجھنا ہے سچ میں۔
درست ہے نا؟بہترین و زبردست و حیران کن!!!![]()
اب امید ہے کہ نیند اچھی آئے گی!بتا بھی دیں نیند سے آنکھیں بوجھل ہیں
بروما بھی کھانی نہیں پڑے گی (اگر یہ سلیپنگ پل ہے تو)بروما ساتھ ہوتی ہیں کھا لیں گے
اور تکیہ اگر ٹھیک کام نہ کرے تو اس پہ تکیہ نہ کرنا۔
سو فی صد۔ یعنی کوئی ابہام ہی نہیں!درست ہے نا؟
یعنی ہم ذہین و فطین ہے نااب امید ہے کہ نیند اچھی آئے گی!
بروما بھی کھانی نہیں پڑے گی (اگر یہ سلیپنگ پل ہے تو)
اور تکیہ اگر ٹھیک کام نہ کرے تو اس پہ تکیہ نہ کرنا۔
ڈیرہ ڈیرہ مننہ
اب اس بارے میں کونسا شعر ہوگا؟سو فی صد۔ یعنی کوئی ابہام ہی نہیں!
کس کو شک ہے یہاں؟یعنی ہم ذہین و فطین ہے نا
یقیں محکم، عمل پیہم والا؟اب اس بارے میں کونسا شعر ہوگا؟
ہممم آپ کا والایقیں محکم، عمل پیہم والا؟
ارے نہیں۔۔۔ہمارے سیالکوٹ والے شاعر آپ کو پسند نہیں آتے۔
لیٹ می سرچ سمتھنگ آپ کے ذوق کی نذر
یعنی گہری سوچ شروع ہو گئی۔۔۔۔واہ رے اردو محفل تیرے جانے کے معجزے!ہممم آپ کا والا
ویسے بھی کچھ دن ہےیعنی گہری سوچ شروع ہو گئی۔۔۔۔واہ رے اردو محفل تیرے جانے کے معجزے!
یہ شعر یاد کیسے رہتے ہیںگماں کی قید میں تھا اب یقیں کی قید میں ہوں
میں ہاں سے چھوٹ گیا تو نہیں کی قید میں ہوں
یہ والا ٹھیک رہے گا؟
یہ والا تو نیٹ سے سرچ کیا ہے یقین کا کی ورڈ ڈال کے۔۔۔یہ شعر یاد کیسے رہتے ہیں
اچھا ااا، اب یاد نہ رہنے کے لیے بھی لڑی کھول دیں 😂یہ والا تو نیٹ سے سرچ کیا ہے یقین کا کی ورڈ ڈال کے۔۔۔
پہلے والا یاد تھا کیونکہ بچپن میں کیا تھا، اب تو اپنے لکھے ہوئے شعر بھی یاد نہیں رہتے!
بنتی تو ہے! 😁اچھا ااا، اب یاد نہ رہنے کے لیے بھی لڑی کھول دیں 😂
😂😂ہا ہائے۔۔۔تسی مہر سوچ رئے سی؟ میں ایویں کہہ دتا کہ صحیح پہنچ رئے او؟ تعریف دی معافی!
تو میرا ذہن دیکھ😂😂
توں میرا کانفیڈنس دیکھ، توں میرا اعتماد ویکھ
ویکھ لیا تے صدقے واری تہاڈے کانفیڈینس دے! کیونکہ مہراں وی ملدیاں جلدیاں خصوصیات ای رکھدیاں نیں۔ ہن اگلی لڑی تسی ہی بنانی اے چاہے جدوں ٹائم لبھے۔ مینوں پتہ اے تسی ہجے قربانی وی اج کرنی اے تے ریسٹ وی!😂😂
توں میرا کانفیڈنس دیکھ، توں میرا اعتماد ویکھ
آپ کے ذہن کے سب اہل محفل معترف ہو چکے ہمارے بھیا!تو میرا ذہن دیکھ